ابنا: سورہ کوثر کی مصداق دختر رسول زہرائے بتول کے یوم ولادت کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کے دفتر میں جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں بعض طلاب کو مقدس روحانی لباس میں ملبوس کیا گیا۔

9 مارچ 2018 - 19:12